Anal Fistula Causes, Symptoms and Treatment

فسچولہ

41162

What is Anal Fistula?

Fistula is that rotting type of deep wounds that produce around the edges of anus and stink; the flesh of rectum around it rots and always yields yellow fluid.

Causes of Anal Fistula!

An anal fistula is most commonly caused by an anal abscess. It can also be caused by conditions that inflamed the intestines like ulcers. Alcohol consumption, heat oriented foods, sexually transmitted diseases and sitting on a hard and hot place can be causes of anal fistula.

Signs and Symptoms of Anal Fistula!

From the start of the disease there is burn in anus and gradually keeps increasing. Resultantly, a sharp-edged blister appears. When it ripens, yellow puss starts coming out of it.  It causes the patient severe pain. But the pain decreases when it bursts and only row blood flows from it. Off and on it discharges sticky liquid that causes the patient problem. 

If the problem persists for some time and no proper treatment is given or it is mistreated, then the same piles toxin changes into gonorrhea toxin. Then it turns into fistula. Sometimes, there becomes another hole other than the hole of fistula and then both holes discharge dirty and sticky waste.

ناسور یعنی فسچولہ کیا ہے ؟

فسچولہ کو بھگندر بھی کہتے ہیں۔ یہ ان خراب قسم کے گہرے زخموں کو کہتے ہیں جو مقعد کے کنارے پیدا ہو کر متعفن ہو جاتے ہیں اور اس کے ارد گرد امعاء مستقیم اور گوشت فاسد ہو جاتا ہے جن سے ہمیشہ زرد پانی جاری رہتا ہے۔ مرض کے آغاز ہوتے ہی مقعد میں جلن رہتے لگتی ہے، جو آہستہ آہستہ مزید بڑھ جاتی ہے۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مقعد کے اندر کی طرف ایک تیز منہ والا مہکہ ظاہر ہوتا ہے جب وہ پختہ ہو جاتا ہے تو پھر اس سے زرد رنگ کی پیپ نکلنے لگتی ہے۔

فسچولہ کی وجوہات

فسچولہ ہونے کی وجوہات میں سے سرِ فہرست  مقعد کے کناروں پر ہونے والے زخم ہیں۔  آنتوں میں زخم  اور کثرتِ حرارت کے باعث بھی فسچولہ ہو سکتا ہے۔ جنسی طور پر لگنے والے امراض، شراب نوشی، گرام مزاج والی غذائیں اور گرم و سخت جگہ پر زیادہ دیر بیٹھے رہنے سے بھی فسچولہ ہو سکتا ہے۔

فسچولہ کی علامات و نشانیاں

 مرض کے آغاز ہوتے ہی مقعد میں جلن رہتے لگتی ہے، جو آہستہ آہستہ مزید بڑھ جاتی ہے۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مقعد کے اندر کی طرف ایک تیز منہ والا مہکہ ظاہر ہوتا ہے جب وہ پختہ ہو جاتا ہے تو پھر اس سے زرد رنگ کی پیپ نکلنے لگتی ہے۔ اس وقت مریض کو شدید درد ہوتا ہے مگر جب یہ پھٹ جاتا ہے اور صرف کچ لہو سا نکلتا ہے تو درد میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔  کبھی وقتاً فوقتاً لیس دار پانی سا نکلتا رہتا ہے جو مریض کے لئے پریشانی کا باعث بن جاتا ہے۔ اگر یہ تکلیف متواتر کافی عرصہ تک قائم رہے اور درست علاج نہ ہونے پائے یا غلط علاج کیا جائے تو پھر یہی بواسیری زہر سوزاکی زہر میں منتقل ہو جاتی ہے تو پھر ناسور کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ کبھی پھوڑے کے زخم کے علاوہ ایک اور بھی سوراخ بن جایا کرتا ہے۔ پھر ان دونوں سوراخوں سے غلیظ لیس دار ملا جلا فضلہ نکلتا رہتا ہے۔

Treatment of Anal Fistula

FistulaMend™

For Anal Fistula

فسچولہ کیلئے نہایت مفید و مؤثر

For Anal Fistula

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept